پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور فاطمتہ الزہرا میڈیکل سنٹر کے درمیان ایم او یو پر دستخط صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی جانب ایف جی ایچ اے ہیڈ افس جی- 10اور سائٹ آفس سیکٹر جی- 13 میں یوم استحصال کشمیرکے موقع پر اظہارِ یکجہتی واک کا انعقاد بشپ شاہد یونس دیوان اس مقدس اور باوقار منصب کے لیے مکمل طور پر اہل اور موزوں شخصیت اورایک مدبر، علمی و فکری صلاحیتوں کے حامل، باصلاحیت اور پُرجوش مذہبی رہنما ہیں، جنہوں نے ہمیشہ خدمت، اتحاد اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے نمایاں کردار ادا کیا ہےعرفان سلامت کھوکھر آسان تاجر سکیم سے چھوٹے تاجروں کو ریلیف ملے گا۔ بلال اظہر کیانی آسان تاجر ٹیکس سکیم کی تیاری میں انجمن تاجران سے مشاورت کی گئی۔ اجمل بلوچ،ملک شاہد غفور پراچہ یومِ استحصال کشمیر،کشمیریوں کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں: محمد نعمان کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی سیاسی،سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے