پاکستان مائنارٹیز موومنٹ کے جاب فیئر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ٹیوٹا ،صنعتی وتجارتی اداروں، کمپنیوںکے نمائندوں نے نوجوانوں کو ملازمتوں کے حصول کا طریقہ بتایا نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا ،’مضبوط اقلیتیں، مضبوط پاکستان ہمارا مشن‘ ہے: پیٹر چارلس