اہم خبریں
Ministry of IT & Telecom, UN Women, and KOICA Partner to Launch Pakistan’s First Gender-Responsive AI School
عوامی خدمت وتعمیر وترقی مسلم لیگ ن کا نصب العین ہے، کشمیر الیکشن میں واضح برتری حاصل کرے گی،عطاء اللہ تارڑ
سی ڈی اے بورڈ کے دسویں اجلاس میں بلڈنگ کنٹرول ریگولیشز 2023 میں ترامیم کی منظوری دی گئی۔ اس ضمن میں اسلام آباد میں ہائی رائز کمرشل بلڈنگز کیلئے پارکنگ کی ضروریات کو معقول بنانا کا فیصلہ کیا گیا۔ اس فیصلے کے تحت نئے طے شدہ معیار یعنی 1000 مربع فٹ پر ایک کار کی پارکنگ کی جگہ مختص کرنے کی اجازت ہوگی
آزادکشمیر میں شہادتیں قابل مذمت ہے، مسئلہ پرامن حل کیا جائے، علی رضا سید واقعات کی شفاف، غیر جانبدار تحقیقات کی جائیں، چیئرمین کشمیر کونسل ای یو
ملکی ترقی کیلئےآئین کی بالادستی، رول آف لا، شفاف نظام اور سیاسی استحکام ناگزیر ہیں، شاہد خاقان عباسی حکومت کے پاس ٹیکس بڑھانے اور قرض لینے کے علاوہ کوئی مؤثر معاشی حکمت عملی نہیں،سربراہ عوام پاکستان پارٹی