نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر کی ملاقات،علاقائی پیش رفت بارے تبارلہ خیال کیا
حکومت نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور ان کی خداداد صلاحیتوں کو قومی ترقی کیلئے بروئے کار لانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے،رانا مشہود
پی این سی اے میں سلک فیسٹیول ثقافتی ہم آہنگی اور مقامی ہنر کے فروغ کا ذریعہ ہے،کوارڈینیٹر ٹو چیئرمین تحریک استحکام پاکستان میر محمد علی
وزیراعظم شہباز شریف سے صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کی ملاقات، کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کے لئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمت کی 20 ادداشتوں پر دستخط، تقریب میں وزیر اعظم اور مالدیپ کے صدر نے شرکت کی
ناروے کے سفیر سگوالڈ ہاؤگ کی چیئرمین سی ڈی اے سے ملاقات؛ باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے زیر اہتمام صحتِ عامہ کی کانفرنس کا انعقاد تقریب کے شرکا ء کاڈیجیٹل صحت میں جدت اور بہتر طبی نتائج پر زور