مسیحی ممبران نے فاؤنڈر گروپ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے زکریا ضیاء اور ان کی پوری ٹیم کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا
پاکستان کثیرالجہتی نظام اور عالمی امور میں اقوام متحدہ کے موثر کردار کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم شہباز شریف
آئی سی سی آئی- ترک سفارتخانہ دوطرفہ تجارت کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے پر عزم استنبول بزنس کانفرنس نے پاکستان ترکیہ کاروباری روابط کے نئےدروازے کھول دیے: سردار طاہر محمود
وزیراعظم شہباز شریف سے پمز آتشزدگی واقعے میں نومولود کی جان بچانے والی نرس رضیہ نورین کی ملاقات، قومی ا عزاز دینے کا اعلان ، ایک کروڑ روپے کا چیک دیا
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کی گلگت بلتستان میں بجلی بحران کے حل کے لیے 100 میگاواٹ سولر منصوبے پر تیز ترین پیش رفت یقینی بنانے کی ہدایت
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف کے ہمراہ بشکیک میں آلا آرچا نیشنل پارک کا دورہ
وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کی زیرِ صدارت وزارت خزانہ میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس کا مقصد وزیرِ اعظم کے کیش لیس اقدام کے آئندہ جائزے کی تیاریاں کرنا تھا۔
فاؤنڈر گروپ اپنی ماضی کی کارکردگی کیساتھ الیکشن لڑرہا ہے: الطاف شاہ اسلام آباد چیمبر کو کاروباری طبقے کی حقیقی آواز بنانے کا سہرا فاؤنڈر گروپ کے سر ہے