پاکستان مائنارٹیز موومنٹ کے جاب فیئر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ٹیوٹا ،صنعتی وتجارتی اداروں، کمپنیوںکے نمائندوں نے نوجوانوں کو ملازمتوں کے حصول کا طریقہ بتایا نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنا ،’مضبوط اقلیتیں، مضبوط پاکستان ہمارا مشن‘ ہے: پیٹر چارلس

چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ پراجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ، سیکٹر E-12 کا دورہ اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا،اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ کے اطراف 58 غیر قانونی اور نان کنفارمنگ تعمیراتی یونٹس کے خلاف کارروائی؛ سیکٹر E-12 میں 290 کنال تجاوز شدہ اراضی واگزار

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان فیول سبسڈی اسکیم کے حوالے سے مذاکرات کامیاب ،اسکیم پر پیٹرول پمپ مالکان کا کوئی اصولی اعتراض نہیں، صرف رقم کی واپسی کے طریقہ کار پر تحفظات تھے، جنہیں حکومت نے دور کر دیا، نعمان علی بٹ