پاکستان کثیرالجہتی نظام اور عالمی امور میں اقوام متحدہ کے موثر کردار کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم شہباز شریف
ویٹرنری ویکسینز کا عطیہ پاکستان اور چین کی زراعت، لائیو سٹاک، تحقیق، سائنس اور ٹیکنالوجی میں بڑھتے ہوئے تعاون کا عملی مظہرہے،رانا تنویر حسین
پاکستان نے یونیسکو سے خیبر پختونخوا کے تاریخی مقام رانی گھاٹ اور سندھ کے قدیم بنبھور کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کی مستقل فہرست میں شامل کرانے کے لیے تعاون اور معاونت فراہم کرنے کی درخواست کی ہے
وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کی لیپ 2026 کے موقع پر سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اتھارٹی کے صدر عبداللہ بن شرف الغامدی سے ملاقات
اسلام آباد میں زیر زمین پانی کے ذخائر میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، ری چارج اقدامات کو وسعت دینا ہوگی، مصدق ملک
سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ آف کمبوڈیا کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت، آئی ایس سی کا بنیادی مقصد امن کا فروغ ہے
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی، معیارات اور حلال سرٹیفکیشن کے شعبوں میں تعاون مزید مستحکم