ٹاپ سٹی ون کی جانب سے جشنِ آزادی کی رنگارنگ تقریبات کے دوسرے روز، 14 اگست کی صبح ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ٹاپ سٹی ون کی انتظامیہ اور رہائشیوں نے بھرپور شرکت کی اور ملک سے محبت و یکجہتی کا اظہار کیا۔
بروکلین میں یومِ آزادیٔ پاکستان کی شاندار تقریب، قومی پرچموں کی بہار پاکستانی کمیونٹی کے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت ، فضا ء نعروں سے گونج اٹھی
پاکستان میں موجود اقلیتیں ہماری قومی اساس کا جز خاص اور ہماری متنوع معاشرتی تہذیب کے حقیقی حسن کی آئینہ دار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا اقلیتوں کےقومی دن پر پیغام
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ تاریخ ساز پیشرفت ہے، پاکستان کو عالمی سطح پر وہ مقام حاصل ہوا جس کی قوم ہمیشہ خواہش مند رہی، عطاء اللہ تارڑ
پاکستان ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ میں آسیان کے کلیدی کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا آسیان ڈے کے موقع پر پیغام
پاک سنگاپور سفارتی تعلقات کی 60ویں سالگرہ پر مینگو فیسٹیو ل کا انعقاد فیسٹیول کا مقصد پاکستان کی ثقافت، تجارت کو اجاگر کرنا ہے،رابعہ شفیق
پاکستان،سعودی عرب اورترکیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے کو امت مسلمہ کی تاریخ کا فیصلہ کن موڑہے،فرح ناز اکبر پاکستان ہمیشہ ایسے اقدام کاخیرمقدم کرتاہے جو مسلم دنیا کے اتحاد، اجتماعی سلامتی اور باہمی اعتماد کو مضبوط بنائے،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری
عالمی امن کیلئے اہم پیشرفت، مسلم دنیا کیلئے تاریخی سنگ میل ہے، وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کاکردار قابل ستائش ہے انجم عقیل خان