رکن قومی اسمبلی نوید عامر جیوا اور ایڈووکیٹ وحید جاوید نے آج وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اسلام آباد کی مسیحی آبادیوں کو درپیش مختلف مسائل، بالخصوص رہائشی کالونیوں کی صورتحال، بنیادی سہولیات اور دیگر متعلقہ امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی وفد نے وزیر مملکت کو مسیحی برادری کو درپیش مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے درخواست کی

پاکستان۔ترکیہ برادرانہ تعلقات کو معاشی خوشحالی میں بدلنے کا وقت آ گیا ہے: ہارون اختر خان پاکستان سیاسی اور معاشی استحکام کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے: ایس اے پی ایم آئی سی سی آئی پاکستان۔ترکیہ 5 ارب ڈالر تجارتی ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہے: سردار طاہر محمود

کراچی پولیس چیف کا بھتہ خوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان پرامن کاروباری ماحول کی فراہمی اولین ترجیح، بھتہ خوروں، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،آزاد خان، جوڑیا بازار، کلاتھ مارکیٹ اور ہول سیل مارکیٹوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں، زبیر موتی والا، پولیس،تاجر برادری رابطے خوش آئند، انجم نثار، سیف سٹی منصوبہ تحت کیمروں کا دائرہ پورے شہر تک بڑھایا جائے، ریحان حنیف

وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے پی پی پی کی جانب سے مسلم لیگ ن پر دھاندلی کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں وزیراعظم،حکومت اور پوری انتظامیہ پی پی پی کے پاس ہے،پی پی پی کی قیادت اور وزراء بغیر سوچے سمجھے بیانات دے رہے ہیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسپین کے جنگلات میں پھیلنے والی تباہ کن آتشزدگی پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس مشکل گھڑی میں اسپین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ پیر کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سپین کے جنگلات میں آتشزدگی کی خبر سن کر گہرا دکھ ہوا