حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور فروغ کیلئے متعلقہ برادریوں کے نمائندگان کے ساتھ مشاورت سے قانونی و پالیسی امور پر کام جاری رکھے گی، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
وزیراعظم نے پنشنرز کیلئے پروف آف لائف کے جدید نظام کا افتتاح کر دیا، پنشنرز کیلئے نیا بائیو میٹرک اور چہرے کا تصدیقی نظام انسانیت کی بڑی خدمت ہے، جدید ڈیجیٹل سسٹم اور ایپ سے لاکھوں پنشنرز مستفید ہوں گے، شہباز شریف
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا ایس ایم ایز کو ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی قرار۔ اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں اور خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنے پر زور دیا۔
نوجوانوں اور پارلیمنٹیرینز کا پاکستان میں تمباکو کنٹرول کے اقدامات مزید مؤثر بنانے پر زور تمباکو سے پاک پاکستان“ وژن کو آگے بڑھانے کیلئے مشترکہ طور پر کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
گوگل کے 9 رکنی وفد نے، جس کی قیادت گورنمنٹ افیئرز اینڈ پبلک پالیسی کے نائب صدر مسٹر ولسن وائٹ کر رہے تھے، آج اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی ناظم الامور محترمہ نٹالی بیکر بھی وفد کے ہمراہ تھیں۔
نیشنل چیمپئنز کپ: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی پاکستان گرینز کے کھلاڑیوں کو مسلسل تیسری کامیابی پر مبارکباد
جشن آزادی کی پرچم کشائی کی شاندار تقریب قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں *جشن آزادی* کی مناسبت سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب آج نہایت جوش و خروش سے منعقد ہوئی