ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کی موثر کارروائی – بینک فراڈ کے ذریعے نکلوائی گئی 28 لاکھ 39 ہزار روپے کی رقم شہری کو واپس دلوا دی
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا موٹروے ایم 5 کا دورہ؛ ترقیاتی کاموں کو بروقت مکمل کرنے اور مسافروں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
کراچی چیمبر اور وفاقی انشورنس محتسب کے درمیان انشورنس تنازعات کے فوری حل پر اتفاق، کے سی سی آئی، ایس ای سی پی، ایف آئی او پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے، کراچی چیمبر فوکل پرسن مقرر کرے،مبشر نعیم صدیقی، انشورنس سے متعلق آگاہی، تربیتی سیشنز کے انعقاد میں کے سی سی آئی ہر ممکن تعاون کرے گا، ریحان حنیف
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کا لائسنس منسوخ کرنے کی درخواست مسترد، ڈی جی ٹی او کا فیصلہ جاری
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا نسلہ ٹاور اور مونال سے متعلق حالیہ عدالتی فیصلوں کا خیر مقدم ،پاکستان کو اس وقت سرمایہ کاری، روزگار کے مواقعوں اور معاشی استحکام کی اشد ضرورت ہے، صدر ایف پی سی سی آئی،کاروباری برادری قانون کی حکمرانی اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے، ایسے متوازن اور حقیقت پسندانہ فیصلوں سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گا، بیان
جڑواں شہروں کی معروف اور ممتاز ترین رہائشی منصوبے “ٹاپ سٹی ون” میں مقیم رہائشیوں خاندانوں اور بالخصوص بچوں کے لیے منعقدہ خصوصی اسپورٹس کیمپ “ٹاپ سٹی ون سمر رش 2026اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔اس شاندار اسپورٹس سمر کیمپ کا انعقاد ٹاپ سٹی ون کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کنور معیز خان اور انکی بیگم کے خصوصی ویژن اور ہدایت پر کیا گیا تھا،
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے نو تعینات افسران پر مشتمل ایک وفد نے، ڈائریکٹر جنرل محترمہ نگہت صدیقی کی قیادت میں، اپنے پیشہ ورانہ سروس ٹریننگ پروگرام کے تحت وفاقی آئینی عدالتِ پاکستان کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد افسران کو آئینی حکمرانی، ریاستی اداروں کے کردار اور وفاقی آئینی عدالت کے طریقۂ کار سے آگاہ کرنا تھا
نائب وزیراعظم سےاقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار کی ملاقات ، خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا