اے پی پی پی او اے راولپنڈی/اسلام آباد کے انتخابات 15 ستمبر کو ہوں گے صدارتی نشست پر سردار فاروق اور عبدالعزیز کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کو قدرتی وسائل اور نئی عالمی منڈیوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے افریقی ممالک کے ساتھ تجارتی و معاشی روابط مضبوط کرنا ہوں گے
مسیحی ممبران نے فاؤنڈر گروپ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے زکریا ضیاء اور ان کی پوری ٹیم کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا
پاکستان کثیرالجہتی نظام اور عالمی امور میں اقوام متحدہ کے موثر کردار کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم شہباز شریف
آئی سی سی آئی- ترک سفارتخانہ دوطرفہ تجارت کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے پر عزم استنبول بزنس کانفرنس نے پاکستان ترکیہ کاروباری روابط کے نئےدروازے کھول دیے: سردار طاہر محمود