پاکستان کے وفاقی وزیراور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رانا محمد قاسم کی سربراہی میں وفد کی فرانس کے رکن پارلیمنٹ کارلوس مارٹنزبلونگزسے ملاقات،پاکستانی وفد میں وفاقی وزیر رانا محمد قاسم ، آل فرانس ملٹی کلچرل اینڈ اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدرعمیر بیگ،رانا محفوظ احمد،ابراہیم چانڈیو اور چوہدریزبیر شامل تھے

​ہر سال ماہِ جولائی میں پہلگام کے مقام پر دریائے لدّر کا پانی پلاسٹک کے کچرے سے آلودہ ہو کر اپنی شفافیت کھو بیٹھتا ہے۔ میلوں تک پھیلے خیموں پر مذہبی پرچم لہراتے ہیں، رات کے سناٹے میں ڈیزیل جنریٹروں کی گونج سنائی دیتی ہے، اور فوج کے دستے وادیوں کا گھیراؤ کر لیتے ہیں: سید منظور احمد شاہ