:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ کیا اور مسافروں کے امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا۔ انہوں نے امیگریشن کائونٹرز کا معائنہ کیا اور عملے سے امیگریشن کے عمل اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا