14

تاجروں کی تذلیل بند کی جائے، ورنہ شہر بھر میں احتجاج کریں گے ۔ خالد چوہدری اسلام آباد بھر کے تاجر نمائندوں کا آج کراچی کمپنی میں اجلاس، پریس کانفرنس میں آئندہ کے احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر اور سیکرٹری ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد خالد چوہدری۔ آئی سی سی آئی کے ایگزیکٹو ممبر اور ڈی بارہ کے صدر محمد نعمان ۔ نائب صدر ملک مبشر اعوان اور مہمون شفقت ڈائریکٹر ملک عطا سے تاجروں کو درپیش مسائل پر ملاقات کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں