اسلام آباد( خصوصی رپورٹر ) پاکستان میں متعین سفیر ریٹا کا کہنا ہے کہ ہم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار اور پاکستان عوام کے شکر گزار ہیں جھنوں نے مشکل کے اس دور میں ہمارا ساتھ دیا ہمارے پاس الفاظ نہیں ہیں ہوئے نیپال کے سفیر کا کہنا تھا کہ نیپال میں آنے والے سیلاب نے ہر شخص کو سوگوار کردیا ہے ہر کوئی نیپال میں قمیتوں جانوں کے انتقال پر افسردہ ہے یہ ایک حادثہ تھا جس کی پر ہم صرف افسوس کرسکتے ہیں چھبیس اگست کو آنے والے سیلاب سے ہمارا ملک مشکلات کا شکار ہوگیا ہے لیکن پاکستان کی حکومت اور عوام کا تعاون ہمیں ہمیشہ رکھا جائے گا نیپال اور پاکستان دوست ممالک ہیں اور ہمیں پاکستان کے ساتھ دوستی پر فخر ہے دس گزر جانے کے باجود امدادی کام ابھی بھی جاری ہے یہ ایک مشکل لمحہ ہے لیکن جس انداز سے ہمیں حوصلہ ملا قابل ستائش ہے جلد حالات پر قابو پا لیا جائے گا وزیر اعظم ہاؤس سے جب کال آئی کہ وزیر اعظم سفارت خانے کا دورہ کررہے ہیں تو ہمیں بے حد سکون اور تسلی ملی کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سفارت خانہ تشریف لائے اور افسوس کا اظہار کیا اور کہاکہ نیپال کی بہادر قوم اس خطے میں بے مثال ہے اس قدرتی آفت کے موقع پر ہم نیپال کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں
26