ہسپتال ڈائریکٹر کا شام کے وقت ایمرجنسی، آپریشن تھیٹر, فارمیسی اور آئی بی پی او پی ڈی کا دورہ۔ اس موقع پر انہوں نے ادارہ جاتی پریکٹس ، او پی ڈی میں عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔
ہزارہ صوبہ تمام آئینی تقاضے پورے کرتا ہے،سب سے پہلےبننا چاہیے، سردار محمد یوسف ہزارہ صوبہ تحریک موجودہ عہد میں سب سے مضبوط تحریک ہے،سینیٹر طلحہٰ محمود
آسان تاجر سکیم سے چھوٹے تاجروں کو ریلیف ملے گا۔ بلال اظہر کیانی آسان تاجر ٹیکس سکیم کی تیاری میں انجمن تاجران سے مشاورت کی گئی۔ اجمل بلوچ،ملک شاہد غفور پراچہ
تنظیمِ مغلیہ مرکز پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تنظیم کے سینئر رکن اور سینئر صحافی زمان مغل کے خلاف خبروں کی اشاعت اور نشر کرنے پر مقدمہ درج کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی
امتحانی عملے کے اعزازیوں میں تاریخی اضافے کی منظوری پرحافظ محمد بشارت کا اظہار تشکر فیصلے سے ہزاروں اساتذہ اور دیگر ملازمین کی حوصلہ افزائی ہوگی،حافظ محمد بشارت
پاک پی ڈبلیو ڈی ایمپلائیز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سالانہ انتخابات کے لیے چوہدری آصف ارشاد . راجہ عامر.ملک عدنان ظہور نے کاغذات جمع کرانے کے مومقع.پر میڈیا سے گفتگو
فاطمہ جناح نے خواتین کو قومی ترقی اور سیاسی عمل میں فعال کردار ادا کرنے کا شعور دیا، سینیٹر روبینہ خالد
علا مہ اقبال کمیونٹی سینٹر بروکلین کے چیئرمین چوہدری جاوید گوندل نے کہا ہے کہ قرآنِ مجید اور سیرتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل ہی ایک مضبوط، پرامن اور باکردار معاشرے کی بنیاد ہے۔ وہ بروکلین میلہ کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ ایک نشست سے خطاب کر رہے تھ
پاکستان۔ترکیہ برادرانہ تعلقات کو معاشی خوشحالی میں بدلنے کا وقت آ گیا ہے: ہارون اختر خان پاکستان سیاسی اور معاشی استحکام کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے: ایس اے پی ایم آئی سی سی آئی پاکستان۔ترکیہ 5 ارب ڈالر تجارتی ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہے: سردار طاہر محمود