گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے پاکستان میں بلغاریہ کی سفیر آئرینا گیناڈیوا گانچیوا کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا
برمنگھم میں پانچویں پاکستان ٹورازم اینڈ ہاسپیٹلٹی انوسٹمنٹ سمٹ کا شاندار افتتاح،دوطرفہ تجارت کو بڑھانے کیلئے ایسی کانفرنسز کاانعقاد ضروری ہے، لارڈ میئر برمنگھم ، ایکسپو پاک برطانیہ تعلقات میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی،قونصل جنرل آف پاکستان، پاکستانی مصنوعات کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھانے ہونگے، چیئرمین فہدبرلاس پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان تجارت کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے،سردار طاہر محمود ، پاکستانی مصنوعات کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کیلئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، خورشید برلاس
اوپن یونیورسٹی میں پاک چین تعلیمی شراکت داری کی تقریب جدید ٹیکنالوجی اور مہارتوں سے لیس نوجوان ہی مستقبل کی طاقت ہیں: پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر طاہر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان کو پائیدار برآمدی ترقی، غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور علاقائی و عالمی منڈیوں میں اپنی مؤثر موجودگی یقینی بنانے کے لیے کمرشل ڈپلومیسی کو اپنی اقتصادی اور خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون بنانا ہوگا
آج کے موبائل اور سوشل میڈیا کے دور میں خلوص اور محبت کہیں کھو گئی ہے، ارشد کیانی،راجہ ارشد کیانی کی پرانے دوستوں سے ملاقات، ماضی کی یادوں نے آنکھیں نم کر دیں
فاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے یومِ شہدائے کشمیر پر 1931 کے شہدا کوخراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22 بہادرکشمیریوں کی لازوال قربانیاں تاریخ کا وہ روشن باب ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ غاصبانہ قبضے کے خلاف بہنے والا کشمیری شہدا کا خون تحریکِ آزادی کو ہمیشہ زندہ رکھے گ
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 13 جولائی کو حق، قربانی اور استقامت کا عظیم دن قرار دیتے ہوئے یومِ شہدائے کشمیر پر 1931 کے 22 شہدا کو سلامِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈوگرہ راج کے ظلم کے خلاف اذان کے دوران جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کا عزم آج بھی کشمیریوں کے حوصلے کی علامت ہے
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ریجن آفس راولپنڈی کے دو کارکنوں اعجاز خان ، اور محمد جاوید سدوزئی کے نام آئندہ سال حج کے لئے بعذریعہ قرعہ اندازی نکل آئے ہین یہ دونوں کارکن ؤئندہ سال حج کی سعادت حاصل کریں گے جس کے جملہ اخراجات ورکرز وئیلفئیر فنڈ سے ادا کئیے جا ئیں گے
رنگ روڈ جیسے ترقیاتی منصوبے شہر کی ضرورت ہیں، تاہم ان کی کامیابی اسی صورت ممکن ہے جب ترقیاتی عمل اور شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے درمیان متوازن اور منصفانہ حکمت عملی اختیار کی جائے۔
بوچھال کلاں رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) ملک تنویر اسلم اعوان نے ملک فاروق بوچھال کلاں کی رہائش گاہ پر آمد کی،جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اس موقع پر علاقے کی سیاسی و سماجی صورتحال، عوامی مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی.