ملک، خیبرپختونخوا،عوام، معیشت اور معاشرے کو بچانے کے لیے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ ضروری تھا،دہشت گردی کے خلاف ماضی کی طرح مل کر مقابلہ کرنے کی دعوت دی، لیکن ہماری بات نہیں سنی گئی ،وزیراعظم
کمشنر راولپنڈی ڈویژن و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف سخت کارروائی اور ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت۔
رومانیہ کاپاکستان کے درمیان آئی ٹی، مصنوعی ذہانت، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط اور سرمایہ کاری بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، ڈاکٹر ڈین سٹوئینسکو
حکومت نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور ان کی خداداد صلاحیتوں کو قومی ترقی کیلئے بروئے کار لانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے،رانا مشہود
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس،وفاقی وصوبائی حکام کواشیائے ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر فراہمی یقینی بنانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
پی این سی اے میں سلک فیسٹیول ثقافتی ہم آہنگی اور مقامی ہنر کے فروغ کا ذریعہ ہے،کوارڈینیٹر ٹو چیئرمین تحریک استحکام پاکستان میر محمد علی
اقوام متحدہ کو دنیا کو درپیش متعدد چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی سطح پر کوششوں میں قائدانہ کردار ادا کرنا چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کے عالمی دن پر پیغام
وزیراعظم شہباز شریف سے صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کی ملاقات، کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد کے لئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
وزیرِ مملکت بیرسٹر عقیل ملک سے مالدیپ کے انسانی حقوق کمیشن کے وفد کی ملاقات،مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں روابط بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال