یومِ استحصال کشمیر،کشمیریوں کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں: محمد نعمان کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی سیاسی،سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے
سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں،ملازمین کے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے۔ چوہدری محمد یٰسین سی ڈی اے انتظامیہ ملازمین کی منتخب کردہ سی بی اے یونین کے ساتھ فوری میٹنگ کرے۔ اورنگزیب خان سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کی نجکاری کے خلاف سی ڈی اے مزدور یونین کا بھرپور احتجاج،کام چھوڑ ہرتال کی وارننگ۔
تاریخ میں بعض دن ایسے ہوتے ہیں جو صرف ایک تاریخ نہیں رہتے بلکہ ایک قوم کے درد، جدوجہد اور امید کی علامت بن جاتے ہیں۔ پانچ اگست بھی ایسا ہی ایک دن ہے۔ یہ دن مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے لیے یومِ استحصال کے طور پر منایا جاتا ہے
آئی سی سی آئی میں مسابقتی قانون سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد مسابقتی قانون سے آگاہی پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے ناگزیر ہے: فرید احمد تارڑ مسابقتی قانون کی بہتر سمجھ سرمایہ کاری دوست معیشت کی بنیاد ہے: سردار طاہر محمود
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحادکا 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان ہڑتال سےاشیائے ضروریہ کی ترسیل متاثر ہو سکتی ہے، ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی
تنظیمِ مغلیہ مرکز پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تنظیم کے سینئر رکن اور سینئر صحافی زمان مغل کے خلاف خبروں کی اشاعت اور نشر کرنے پر مقدمہ درج کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی
امتحانی عملے کے اعزازیوں میں تاریخی اضافے کی منظوری پرحافظ محمد بشارت کا اظہار تشکر فیصلے سے ہزاروں اساتذہ اور دیگر ملازمین کی حوصلہ افزائی ہوگی،حافظ محمد بشارت
پاکستان کے وفاقی وزیراور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رانا محمد قاسم کی سربراہی میں وفد کی فرانس کے رکن پارلیمنٹ کارلوس مارٹنزبلونگزسے ملاقات،پاکستانی وفد میں وفاقی وزیر رانا محمد قاسم ، آل فرانس ملٹی کلچرل اینڈ اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدرعمیر بیگ،رانا محفوظ احمد،ابراہیم چانڈیو اور چوہدریزبیر شامل تھے
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) اور فیڈریشن آف ریئلٹرز پاکستان (FoRP) کے صدر سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی پائیدار ترقی کے لیے اتحاد، پیشہ ورانہ مہارت اور مضبوط ادارہ جاتی نمائندگی بنیادی اہمیت رکھتی ہے
انڈونیشیا کے سفیر کا راولپنڈی چیمبر کا دورہ، پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر زور سفیر کی 41ویں ٹریڈ ایکسپو انڈونیشیا میں پاکستانی تاجروں کو شرکت کی دعوت، سیاحت، حلال فوڈ اور قابلِ تجدید توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق