پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت پر تاجر برادری رنجیدہ ہے، اجمل بلوچ سانحہ پمز ہسپتال کے حفاظتی اور انتظامی نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے، خالد چوہدری غفلت کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، راجہ ذوالفقار، احمد خان اعلیٰ سطحی انکوائری رپورٹ فوری منظرِ عام پر لائی جائے، وحید چیمہ، راجہ زاہد دھنیال
پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ کو روحانی و مذہبی سکالر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ روحانی و مذہبی سکالر ایوارڈ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ کو دینی و انسانی خدمات پر دیا گیا۔
پمز نرسری سانحہ: سردار طاہر محمود کا اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ وفاقی وزیر صحت اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مستعفی ہوں ملک بھر کے ہسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کرایا جائے
پمز ہسپتال میں آتشزدگی پر اظہار افسوس کرتی ہوں۔یمنا اشفاق راجہ معصوم بچوں کی المناک ہلاکت ایک قومی سانحہ ہے۔صدر اسٹڈی سرکل اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی
سابق ناظم چودھری جاوید اقبال گوندل کی جانب سے زیڈ کے ریسٹورنٹ، لانگ آئی لینڈ نیویارک میں معزز دوستوں اور شخصیات کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام
ا وزیراعظم کا پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے واقعہ پرمتعلقہ افسران پر برہمی کا اظہار ، وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا