آل نیبرز انٹرنیشنل کی جانب سے امریکا کی ڈھائی سو ویں سالگرہ، پاکستان کے اناسیویں یومِ آزادی کی تقریب کے کامیاب انعقاد اتحاد نفرت سے زیادہ طاقتور، دوستی خوف سے زیادہ مضبوط اور محبت ہر قسم کی تقسیم سے بالاتر ہے۔ دعا کی کہ خدا امریکا، پاکستان کو مزید مضبوط کریں الیاس مسیح
ایڈیشنل ایگزیکٹو آفیسر راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ ضیاء حسین نے کہا کہ یومِ استحصالِ کشمیر منانے کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند کرنا ہے
ہزارہ صوبہ تمام آئینی تقاضے پورے کرتا ہے،سب سے پہلےبننا چاہیے، سردار محمد یوسف ہزارہ صوبہ تحریک موجودہ عہد میں سب سے مضبوط تحریک ہے،سینیٹر طلحہٰ محمود
پاکستان اور لیبیا کے درمیان دوطرفہ تجارت 50 کروڑ ڈالر تک فروغ دیا جاسکتا ہے، میجر جنرل (ر) ممتاز حسین ے سی سی آئی لیبیا کے چیمبرز آف کامرس کے ساتھ روابط قائم کرے گا، صدر ریحان حنیف
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور فاطمتہ الزہرا میڈیکل سنٹر کے درمیان ایم او یو پر دستخط صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی جانب ایف جی ایچ اے ہیڈ افس جی- 10اور سائٹ آفس سیکٹر جی- 13 میں یوم استحصال کشمیرکے موقع پر اظہارِ یکجہتی واک کا انعقاد
بشپ شاہد یونس دیوان اس مقدس اور باوقار منصب کے لیے مکمل طور پر اہل اور موزوں شخصیت اورایک مدبر، علمی و فکری صلاحیتوں کے حامل، باصلاحیت اور پُرجوش مذہبی رہنما ہیں، جنہوں نے ہمیشہ خدمت، اتحاد اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے نمایاں کردار ادا کیا ہےعرفان سلامت کھوکھر
آسان تاجر سکیم سے چھوٹے تاجروں کو ریلیف ملے گا۔ بلال اظہر کیانی آسان تاجر ٹیکس سکیم کی تیاری میں انجمن تاجران سے مشاورت کی گئی۔ اجمل بلوچ،ملک شاہد غفور پراچہ
یومِ استحصال کشمیر،کشمیریوں کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں: محمد نعمان کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی سیاسی،سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے