ملکی ترقی کیلئےآئین کی بالادستی، رول آف لا، شفاف نظام اور سیاسی استحکام ناگزیر ہیں، شاہد خاقان عباسی حکومت کے پاس ٹیکس بڑھانے اور قرض لینے کے علاوہ کوئی مؤثر معاشی حکمت عملی نہیں،سربراہ عوام پاکستان پارٹی
رضاکارانہ خون کا عطیہ قومی ذمہ داری ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اسلام آباد چیمبر رضاکارانہ خون عطیہ مہمات کی بھرپور سرپرستی جاری رکھے گا: سردار طاہر محمود آئی سی سی آئی اور بلڈ چین پاکستان کے اشتراک سے سالانہ بلڈ کانفرنس 2026 کا انعقاد
کمشنر راولپنڈی و ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے سلمان غنی کا جاری اور آئندہ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، آر ڈی اے بجٹ 2026-27 فوری طور پر حتمی بنانے کی ہدایت
کرسچن سٹڈی سینٹر میں ” نوجوانوں میں مذہبی ہم آہنگی کی ضرورت” کے موضوع پر ایک مشاورتی نشست کا اہتمام کیا گیا