وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
پاکستان کے لیے معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب بڑھنے کا وقت آ گیا ہے، نوجوان غلط معلومات کا مقابلہ اور معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے مؤثر کردار ادا کریں، احسن اقبال
کمشنر راولپنڈی کا آر ڈی اے کے بڑے ترقیاتی منصوبوں اور اربن پلاننگ اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ۔ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی مزید تیز کرنے کی ہدایت۔
پی ڈبلیو ڈی فلائی اوور کے سامنے اٹک حبیب پٹرولیم کا افتتاح کامیاب کاروبار کیلئے اپنے اوپر بھر پور اعتماد ہونا چاہیے ۔ملک یعقوب۔بیرسٹر شاہزیب ۔عشرت محمود
آئی سی سی آئی، این وائی ایل پی کے زیر اہتمام نیشنل یوتھ لیڈرشپ سمٹ 2026 کا انعقاد نوجوانوں کو بااختیار بنانا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ناگزیر ہے: بیرسٹر عقیل ملک نوجوانوں کو مواقع فراہم کرکے معاشی ترقی کی قوت بنایا جا سکتا ہے : سردار طاہر محمود
عبیرہ ضیاء انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف یوتھ (امریکہ) کی دو سالہ آفیشل ایمبیسڈر مقرر نوجوانوں کو تعلیم، امن، سماجی ترقی اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں گی
پمز سانحہ: ہر سوگوار خاندان کو ایک کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، کے سی سی آئی ریحان حنیف کا ملک بھر کے ہسپتالوں میں حفاظتی انتظامات کے آڈٹ، قوانین پر سختی سے عمل درآمد اور ذمہ داروں کے تعین کا مطالبہ
سرکاری ہسپتالوں کے انتظامی امور اور کارکردگی کی مؤثر نگرانی کے لئے ’’مینجمنٹ اوور سائٹ کمیٹی‘‘ تشکیل دی گئی ہے، اعظم نذیر تارڑ