پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ المعروف موتیوں والا سرکار کو روحانی و مذہبی سکالر ایوارڈ سے نوازا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلامی مہینہ کے 12 ربیع الاول کے موقع پر تحریک عشق مصطفی انٹرنیشنل کے سربراہ حضرت پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ المعروف موتیوں والا سرکار کو روحانی و مذہبی سکالر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ روحانی و مذہبی سکالر ایوارڈ انکو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کی طرف سے دینی و انسانی خدمات پر دیا گیا۔
21