عبیرہ ضیاء انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف یوتھ (امریکہ) کی دو سالہ آفیشل ایمبیسڈر مقرر نوجوانوں کو تعلیم، امن، سماجی ترقی اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں گی
الفلاح مینجمنٹ کمیٹی کے زیرِ اہتمام نشانِ حیدر ماڈل سکول میں پروقار جشنِ آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جمہوریہ قازقستان کے سرکاری دورے کے دوران وفاقی وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، محترمہ وجیہہ قمر نے الفارابی قازق نیشنل یونیورسٹی کے بورڈ آف مینجمنٹ کے چیئرمین اور ریکٹر، پروفیسر ژانسیت توئیمبایف سے ملاقات کی
وزیراعظم کے خصوصی اقدام کے تحت متعارف کرائے گئے روسی زبان کورس کی کامیاب تکمیل کے بعد اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز آئی-8/3 کے 10 طلبہ اور 2 اساتذہ حکومتِ روس کی دعوت پر ماسکو روانہ ہوگئے