پاکستان کے وفاقی وزیراور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رانا محمد قاسم کی سربراہی میں وفد کی فرانس کے رکن پارلیمنٹ کارلوس مارٹنزبلونگزسے ملاقات،پاکستانی وفد میں وفاقی وزیر رانا محمد قاسم ، آل فرانس ملٹی کلچرل اینڈ اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدرعمیر بیگ،رانا محفوظ احمد،ابراہیم چانڈیو اور چوہدریزبیر شامل تھے

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) اور فیڈریشن آف ریئلٹرز پاکستان (FoRP) کے صدر سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی پائیدار ترقی کے لیے اتحاد، پیشہ ورانہ مہارت اور مضبوط ادارہ جاتی نمائندگی بنیادی اہمیت رکھتی ہے

انڈونیشیا کے سفیر کا راولپنڈی چیمبر کا دورہ، پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر زور سفیر کی 41ویں ٹریڈ ایکسپو انڈونیشیا میں پاکستانی تاجروں کو شرکت کی دعوت، سیاحت، حلال فوڈ اور قابلِ تجدید توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سٹرکٹ کونسل ہال راولپنڈی میں ہاؤسنگ سکیمز مینجمنٹ سسٹم کے مؤثر نفاذ، استعمال اور آن لائن نظام سے متعلق ایک جامع تربیتی و آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔ تربیتی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ، پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (PLRA) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر اور پلس ماہرین نے سیشن کی صدارت ک