رکن قومی اسمبلی نوید عامر جیوا اور ایڈووکیٹ وحید جاوید نے آج وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اسلام آباد کی مسیحی آبادیوں کو درپیش مختلف مسائل، بالخصوص رہائشی کالونیوں کی صورتحال، بنیادی سہولیات اور دیگر متعلقہ امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی وفد نے وزیر مملکت کو مسیحی برادری کو درپیش مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے درخواست کی

پاکستان۔ترکیہ برادرانہ تعلقات کو معاشی خوشحالی میں بدلنے کا وقت آ گیا ہے: ہارون اختر خان پاکستان سیاسی اور معاشی استحکام کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے: ایس اے پی ایم آئی سی سی آئی پاکستان۔ترکیہ 5 ارب ڈالر تجارتی ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہے: سردار طاہر محمود

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ملک شخصیات سے نہیں آئین سے چلتے ہیں، پاکستان کو موجودہ بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ آئین پر مکمل اور بلاامتیاز عملدرآمد، آزاد اور شفاف انتخابات، پارلیمان کی بالادستی، اداروں کی آئینی حدود کی پاسداری اور قانون کی یکساں حکمرانی ہے

وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے پی پی پی کی جانب سے مسلم لیگ ن پر دھاندلی کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں وزیراعظم،حکومت اور پوری انتظامیہ پی پی پی کے پاس ہے،پی پی پی کی قیادت اور وزراء بغیر سوچے سمجھے بیانات دے رہے ہیں

در مملکت آصف علی زرداری نے سندھ حکومت اور چینی کمپنیوں کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشتوں اور دیگر تعاون پر مبنی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ تمام متفقہ منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور باقی ماندہ تکنیکی و انتظامی تقاضے جلد از جلد مکمل کیے جائیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسپین کے جنگلات میں پھیلنے والی تباہ کن آتشزدگی پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس مشکل گھڑی میں اسپین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ پیر کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سپین کے جنگلات میں آتشزدگی کی خبر سن کر گہرا دکھ ہوا