وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی الوداعی ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال
آئی سی سی آئی میں پاک۔چین کاروباری روابط کے فروغ پر اعلیٰ سطحی مذاکرات پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے لیے نئے شعبے کھل رہے ہیں: سردار طاہر محمود
گوالمنڈی بن طارق ٹریڈرز کی افتتاحی تقریب منعقد کی گی جس کی میزبانی سی او بن طارق ٹریڈرز ملک حارث علی خان نے کی
مکہ جوائنٹ ڈیفینس معاہدہ خطے میں امن و استحکام کی جانب اہم پیش رفت ہے: زاہد رفیق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اتحاد اجتماعی سلامتی کے عزم کا مظہر ہے
ایف پی سی سی آئی اور آئی سی سی آئی ایم اے کے درمیان دوطرفہ تجارت اور معاشی تعاون کے فروغ کے لیے معاہدے پر دستخط،دونوں ممالک کے مابین مضبوط تعاون خطے میں تجارتی، صنعتی اور معاشی شراکت داری کے نئے دروازے کھولے گا، عاطف اکرام شیخ صدر ایف پی سی سی آئی
آئی سی سی آئی میں خصوصی ٹیکس فیسلیٹیشن ڈیسک قائم کیا جائے گا آئی سی سی آئی اور آر ٹی او اسلام آباد کا ٹیکس دہندگان کے لیے مشترکہ سہولت مہم شروع کرنے پر اتفاق
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے درمیان اسپورٹس فٹ ویئر کی مشترکہ پیداوار کے لیے سرمایہ کاری تعاون کا معاہدہ
وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی ملاقات
ایڈیشنل ایگزیکٹو آفیسر راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ ضیاء حسین نے کہا کہ یومِ استحصالِ کشمیر منانے کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند کرنا ہے