راولپنڈی (بیورو چیف ) گوالمنڈی بن طارق ٹریڈرز کی افتتاحی تقریب منعقد کی گی جس کی میزبانی سی او بن طارق ٹریڈرز ملک حارث علی خان نے کی افتتاحی تقریب میں مرکزی انجمن تاجران گوالمنڈی صدر حا جی اجمل خان ،گروپ لیڈر محمد سلیمان، سرپرست اعلی ملک فاروق ،جنرل سیکرٹری جواد لودھی ایڈیشل ،جنرل سیکرٹری کامران بٹ ا، نفامیشن سیکرٹری حاجی اکرم، ایگزیکٹو ممبر عاطف شاہ ،ذونل ہیڈ ملک جہانگیر، ملک اور دیگر تاجران نے شرکت کی تقریب آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا اورملک حارث خان کے کاروبار اور ملک پاکستا ن کے لیے دعا کی افتتاح مرکزی انجمن تاجران گوالمنڈی صدر حا جی اجمل خان ،گروپ لیڈر محمد سلیمان، جنرل سیکرٹری جواد لودھی ملک حار ث علی خان نے کیا اور بن طارق ٹریڈرز کے سی او ملک حارث علی خان اور ان کی پوری ٹیم مبارکبادکو دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا
49