جشن آزادی کی پرچم کشائی کی شاندار تقریب قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں *جشن آزادی* کی مناسبت سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب آج نہایت جوش و خروش سے منعقد ہوئی
الفلاح مینجمنٹ کمیٹی کے زیرِ اہتمام نشانِ حیدر ماڈل سکول میں پروقار جشنِ آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
مشنر راولپنڈی اور ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سلمان غنی کی ہدایات پر آر ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
ٹاپ سٹی ون کی جانب سے جشنِ آزادی کی رنگارنگ تقریبات کے دوسرے روز، 14 اگست کی صبح ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ٹاپ سٹی ون کی انتظامیہ اور رہائشیوں نے بھرپور شرکت کی اور ملک سے محبت و یکجہتی کا اظہار کیا۔
یومِ آزادی ، پاکستان اسپورٹس بورڈ نےنمائشی ہاکی میچ جیت لیا اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست
آئی سی سی آئی انٹرنیشنل ایکسیلینس ایوارڈ ـ 2026 : استنبول میں ممتاز کاروباری رہنماؤں کو اعزازات سے نواز گیا پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے وسیع تر بی ٹو بی روابط ضروری ہیں: مہمت شلون،پاکستان، ترکی برادرانہ تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں تبدیل کرنے کا وقت آ گیا ہے: خواجہ خرم نعیم
ویمن ونگ ن لیگ کے زیر اہتمام جلسہ۔ جشن آزادی کاکیک کاٹا گیا پیارا وطن پاکستان ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کی بدولت ملا۔طاہرہ مشتاق۔ آسیہ تنولی۔نزہت صادق کا خطاب