وزیراعظم نے پنشنرز کیلئے پروف آف لائف کے جدید نظام کا افتتاح کر دیا، پنشنرز کیلئے نیا بائیو میٹرک اور چہرے کا تصدیقی نظام انسانیت کی بڑی خدمت ہے، جدید ڈیجیٹل سسٹم اور ایپ سے لاکھوں پنشنرز مستفید ہوں گے، شہباز شریف
ماہی گیری کے شعبے میں 10 بلین ڈالر کی صلاحیت سے استفادہ کیلئے پالیسی سازی ضروری ہے، جنید انوار چوہدری وزیر بحری امور کی وزارت کے مختلف منصوبوں پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس میں گفتگو
پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی شعبے کو مضبوط بنانے اور جامعات کو تحقیق اور علمی معیار کے مراکز میں تبدیل کرنے کیلئے جامع حکمت عملی کی ضرورت پر ہے، سید یوسف رضا گیلانی
پاکستان- مالدیپ تجارت و سیاحت کے فروغ کیلئے براہِ راست فضائی رابطہ ناگزیر ہے: ہائی کمشنر سیاحت، بلیو اکانومی اور زراعت پاکستان-مالدیپ تجارتی تعلقات میں انقلاب لا سکتے ہیں: صدر آئی سی سی آئی
پریزیڈنٹ کپ کے انعقاد سے عالمی تائیکوانڈو کمیونٹی کا پاکستان پر اعتماد مزید مضبوط ہوا ہے۔کرنل وسیم جنجوعہ 38 ممالک کے 869 سے زائد ایتھلیٹس اور آفیشلز کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ورلڈ کلاس تائیکوانڈو ایونٹس کی میزبانی کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے
عمران خان کی صحت سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین و قانون کی بالادستی کا مظہر ہے۔ایڈووکیٹ معصومہ میر ایسے فیصلے ملک میں قانون کی حکمرانی، آئینی بالادستی اور عوام کے عدالتی نظام پر اعتماد کو مزید مضبوط کرتے ہیں۔معصومہ میر کی میڈیا سے گفتگو
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا ایس ایم ایز کو ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی قرار۔ اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں اور خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنے پر زور دیا۔
نوجوانوں اور پارلیمنٹیرینز کا پاکستان میں تمباکو کنٹرول کے اقدامات مزید مؤثر بنانے پر زور تمباکو سے پاک پاکستان“ وژن کو آگے بڑھانے کیلئے مشترکہ طور پر کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار