گوگل کے 9 رکنی وفد نے، جس کی قیادت گورنمنٹ افیئرز اینڈ پبلک پالیسی کے نائب صدر مسٹر ولسن وائٹ کر رہے تھے، آج اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی ناظم الامور محترمہ نٹالی بیکر بھی وفد کے ہمراہ تھیں۔
بری امام سرکارؒ کا سالانہ عرس اختتام پزیر،ملکی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی دعا اسحاق ڈار، حنیف عباسی سمیت سیاسی، سماجی، مذہبی، کاروباری شخصیات کی شرکت
امریکی سفارتخانے میں سرمایہ کاری کانفرنس، پاکستان میں نئے کاروباری مواقع اور گلگت بلتستان کی معاشی صلاحیت اجاگر
تمغۂ امتیاز کیلئے نامزدگی پوری بزنس کمیونٹی کیلئے اعزاز ہے: عاطف اکرام شیخ آئی سی سی آئی کے قائم مقام صدر کی قیادت میں وفد کی عاطف اکرام شیخ کو مبارکباد
نیشنل چیمپئنز کپ: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی پاکستان گرینز کے کھلاڑیوں کو مسلسل تیسری کامیابی پر مبارکباد
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان کلچرل فورم کے زیر اہتمام جشنِ آزادی کے سلسلے میں ایک پروقار مشاعرے کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت معروف شاعر و دانشور پروفیسر جلیل عالی نے کی
برلن ، سفارتخانہ پاکستان کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی پروقار تقریب، حب الوطنی کا شاندار اظہار قائداعظم کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے، سفیر ثقلین سیدہ