پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت پر تاجر برادری رنجیدہ ہے، اجمل بلوچ سانحہ پمز ہسپتال کے حفاظتی اور انتظامی نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے، خالد چوہدری غفلت کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، راجہ ذوالفقار، احمد خان اعلیٰ سطحی انکوائری رپورٹ فوری منظرِ عام پر لائی جائے، وحید چیمہ، راجہ زاہد دھنیال
پمز نرسری سانحہ: سردار طاہر محمود کا اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ وفاقی وزیر صحت اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مستعفی ہوں ملک بھر کے ہسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کرایا جائے
پمز ہسپتال میں آتشزدگی پر اظہار افسوس کرتی ہوں۔یمنا اشفاق راجہ معصوم بچوں کی المناک ہلاکت ایک قومی سانحہ ہے۔صدر اسٹڈی سرکل اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی
ا وزیراعظم کا پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے واقعہ پرمتعلقہ افسران پر برہمی کا اظہار ، وفاقی سیکرٹری صحت اسلم غوری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی، معیارات اور حلال سرٹیفکیشن کے شعبوں میں تعاون مزید مستحکم
پاکستان ریلوے اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان فریم ورک معاہدہ طے پا گیا وفاق اور صوبوں کے باہمی تعاون سے ریلوے کی ترقی، جدید کاری اور مسافر سہولیات میں بہتری کے عزم کا اظہار
وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے جرمنی کی سفیر انا لیپل کی ملاقات، سفیر کی موڈیز کی جانب سے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں حالیہ بہتری پر مبارکباد