کاوا مینز والی بال چیمپئن شپ: پاکستان ازبکستان اور بنگلہ دیش کی شاندار فتوحات،پاکستان نے نیپال کو 3-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی، ازبکستان اور بنگلہ دیش بھی کامیاب
2030 کی دنیا: کون آگے ہوگا، کون پیچھے رہ جائے گا؟ احمد نور وقت کی رفتار کبھی یکساں نہیں رہتی۔ تاریخ کے بعض ادوار ایسے ہوتے ہیں جب چند برسوں میں اتنی تبدیلیاں آتی ہیں جتنی پہلے کئی دہائیوں میں بھی نہیں آتی تھیں۔
عنوان: پاکستان کی خارجہ پالیسی — وقار، بصیرت اور قومی مفاد کا سفر از قلم نسرین امیرزمان ہر آزاد ریاست کی شناخت صرف اس کی سرحدوں سے نہیں بلکہ اس کی خارجہ پالیسی سے بھی ہوتی ہے۔ یہی وہ آئینہ ہے جس میں دنیا کسی ملک کی سوچ، ترجیحات اور قومی وقار کو دیکھتی ہے
یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری کی قیادت میں پاکستان کی ممتاز کاروباری شخصیات پر مشتمل ایک وفد نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو سے پاکستانی سفارت خانے میں ملاقات کی۔
حقیقی عوام کون؟ مراعات یافتہ پارلیمنٹ یا مہنگائی میں پستی عوام؟ منظر نقوی پاکستان اس وقت صرف معاشی بحران کا شکار نہیں بلکہ ایک گہرے اعتماد کے بحران سے بھی گزر رہا ہے
عنوان: فیک آئی ڈی کے پیچھے چھپا مجرم تحریر: سیدہ شبانہ رضوی (اسلام آباد ) جب سوشل میڈیا پر تہمت جرم بن جائے
گلگت بلتستان و آزاد کشمیر کے روشن مستقبل کا منشور حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار تحریر و تحقیق: قلمراج✒️علی راجہ محمد علی منہاس
عنوان: ادھار پھینک تماشا دیکھ از قلم: نسرین امیر زمان پاکستان میں اگر کسی چیز کو حقیقی معنوں میں “سرمایہ” کہا جا سکتا ہے تو وہ ادھار ہے۔ یہاں لوگ دولت کم چھوڑتے ہیں، مگر ادھار کی داستانیں نسلوں تک منتقل ہوتی رہتی ہیں