جنبشِ قلم تحریر:عابد محمود چودھری احتساب کا ناقص نظام، اداروں میں سیاسی مداخلت اور ریاست کی ذمہ داریاں؟
یہ وہ سحر تو نہیں از قلم نسرین امیرزمان یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں — فیض احمد فیض
فرانس کا Lyhanna ریپ کیس: ایک معصوم بچی، فرانس کا ایک ناکام عدالتی نظام، اور پوری دنیا کے لیے ایک سبق
تاریخ میں بعض دن ایسے ہوتے ہیں جو صرف ایک تاریخ نہیں رہتے بلکہ ایک قوم کے درد، جدوجہد اور امید کی علامت بن جاتے ہیں۔ پانچ اگست بھی ایسا ہی ایک دن ہے۔ یہ دن مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے لیے یومِ استحصال کے طور پر منایا جاتا ہے
حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقۂ کار پر بھی عوامی سطح پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ روزانہ یا بار بار قیمتوں میں رد و بدل سے عوام اور کاروباری طبقہ غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں تحریر: خالد چوہدری
وطنِ عزیز کا مرثیہ حافظ مطیع الرحمن بزم رائپوری تھوہا محرم خان آج قلم لرزاں ہے، سیاہی گریہ کناں ہے اور حروفِ تحریر ماتم کدہ بنے ہوئے ہیں۔ میں جس سرزمین کی شادابیوں کے نغمے لکھتا تھا، آج اسی کے ملبے پر نوحہ نگاری پر مجبور ہوں
ہر سال ماہِ جولائی میں پہلگام کے مقام پر دریائے لدّر کا پانی پلاسٹک کے کچرے سے آلودہ ہو کر اپنی شفافیت کھو بیٹھتا ہے۔ میلوں تک پھیلے خیموں پر مذہبی پرچم لہراتے ہیں، رات کے سناٹے میں ڈیزیل جنریٹروں کی گونج سنائی دیتی ہے، اور فوج کے دستے وادیوں کا گھیراؤ کر لیتے ہیں: سید منظور احمد شاہ