ہزارہ صوبہ تمام آئینی تقاضے پورے کرتا ہے،سب سے پہلےبننا چاہیے، سردار محمد یوسف ہزارہ صوبہ تحریک موجودہ عہد میں سب سے مضبوط تحریک ہے،سینیٹر طلحہٰ محمود
پاکستان اور لیبیا کے درمیان دوطرفہ تجارت 50 کروڑ ڈالر تک فروغ دیا جاسکتا ہے، میجر جنرل (ر) ممتاز حسین ے سی سی آئی لیبیا کے چیمبرز آف کامرس کے ساتھ روابط قائم کرے گا، صدر ریحان حنیف
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی جانب ایف جی ایچ اے ہیڈ افس جی- 10اور سائٹ آفس سیکٹر جی- 13 میں یوم استحصال کشمیرکے موقع پر اظہارِ یکجہتی واک کا انعقاد
آسان تاجر سکیم سے چھوٹے تاجروں کو ریلیف ملے گا۔ بلال اظہر کیانی آسان تاجر ٹیکس سکیم کی تیاری میں انجمن تاجران سے مشاورت کی گئی۔ اجمل بلوچ،ملک شاہد غفور پراچہ
یومِ استحصال کشمیر،کشمیریوں کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں: محمد نعمان کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی سیاسی،سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحادکا 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان ہڑتال سےاشیائے ضروریہ کی ترسیل متاثر ہو سکتی ہے، ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی
پاکستان کے وفاقی وزیراور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رانا محمد قاسم کی سربراہی میں وفد کی فرانس کے رکن پارلیمنٹ کارلوس مارٹنزبلونگزسے ملاقات،پاکستانی وفد میں وفاقی وزیر رانا محمد قاسم ، آل فرانس ملٹی کلچرل اینڈ اسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدرعمیر بیگ،رانا محفوظ احمد،ابراہیم چانڈیو اور چوہدریزبیر شامل تھے
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) اور فیڈریشن آف ریئلٹرز پاکستان (FoRP) کے صدر سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی پائیدار ترقی کے لیے اتحاد، پیشہ ورانہ مہارت اور مضبوط ادارہ جاتی نمائندگی بنیادی اہمیت رکھتی ہے
انڈونیشیا کے سفیر کا راولپنڈی چیمبر کا دورہ، پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ پر زور سفیر کی 41ویں ٹریڈ ایکسپو انڈونیشیا میں پاکستانی تاجروں کو شرکت کی دعوت، سیاحت، حلال فوڈ اور قابلِ تجدید توانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اوپن یونیورسٹی میں جاپان کے تعلیمی، روزگار اور پیشہ ورانہ امکانات پر آگاہی ورکشاپ طلبہ کو عالمی معیار کی تعلیم، مہارتوں اور روزگار کے مواقع سے جوڑ رہے ہیں: وائس چانسلر
صوبہ ہزارہ کا قیام وقت کی اہم ضرورت، آئینی عمل شروع کیاجائے، سردار محمد یوسف صوبہ ہزارہ کی تحریک قربانیوں کی علامت ہےجسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،سینیٹر طلحہٰ محمود