ٹاپ سٹی ون کی جانب سے جشنِ آزادی کی رنگارنگ تقریبات کے دوسرے روز، 14 اگست کی صبح ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ٹاپ سٹی ون کی انتظامیہ اور رہائشیوں نے بھرپور شرکت کی اور ملک سے محبت و یکجہتی کا اظہار کیا۔
یومِ آزادی ، پاکستان اسپورٹس بورڈ نےنمائشی ہاکی میچ جیت لیا اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست
آئی سی سی آئی انٹرنیشنل ایکسیلینس ایوارڈ ـ 2026 : استنبول میں ممتاز کاروباری رہنماؤں کو اعزازات سے نواز گیا پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے وسیع تر بی ٹو بی روابط ضروری ہیں: مہمت شلون،پاکستان، ترکی برادرانہ تعلقات کو مضبوط معاشی شراکت داری میں تبدیل کرنے کا وقت آ گیا ہے: خواجہ خرم نعیم
15 اگست بھارت کے لیے جشنِ آزادی کا دن ہو سکتا ہے مگر کشمیری عوام کے لیے یہ ایک ایسے تلخ تضاد کی یاد دہانی ہے جس میں ایک طرف آزادی کا جشن منایا جاتا ہے اور دوسری طرف ایک پوری قوم کو اس کے بنیادی حقِ خودارادیت سے محروم رکھا جاتا ہے مشتاق احمد بٹ ن
بروکلین میں یومِ آزادیٔ پاکستان کی شاندار تقریب، قومی پرچموں کی بہار پاکستانی کمیونٹی کے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت ، فضا ء نعروں سے گونج اٹھی
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے دو روزہ مذاکرات کامیاب ہو گئے
پاکستان میں موجود اقلیتیں ہماری قومی اساس کا جز خاص اور ہماری متنوع معاشرتی تہذیب کے حقیقی حسن کی آئینہ دار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا اقلیتوں کےقومی دن پر پیغام
ملک گیر گڈز ٹرانسپورٹرز،آئل ٹینکرز ہڑتال فوری ختم کرانے کیلئے حکومت فی الفور مداخلت کرے: صدر کراچی چیمبر طویل ہڑتال سے صنعتی پیداوار، برآمدات اور قومی سپلائی چین شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے، ریحان حنیف جائز مطالبات کے حل کیلئے کے سی سی آئی نے ثالثی کی پیشکش کردی
اے ایف ایل پنجاب ایسوسی ایشن انتخابات، عطا اللہ خان بلا مقابلہ صدر منتخب محمد شعیب جنرل سیکرٹری اور نادیہ ظفر فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے
آزادی عظیم قربانیوں کے بعد حاصل ہوئی، اب ہمیں خوشحال پاکستان کی تعمیر کرنی ہے: وزیرِ مملکت وجیہہ قمر آئی سی سی آئی میں قومی نغموں کے مقابلے میں یکجہتی، مذہبی ہم آہنگی اور حب الوطنی کا شاندار مظاہرہ
کے ٹو کے مغربی رخ کی تاریخی فتح کو 45 برس مکمل نذیر صابر کی یادگار مہم؛ دشوار گزار نئے راستے سے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے والے پہلے اور واحد پاکستانی