حکومت نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور ان کی خداداد صلاحیتوں کو قومی ترقی کیلئے بروئے کار لانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے،رانا مشہود
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا لاہور چیمبر آف کامرس سے خطاب سکھر تا حیدرآباد موٹروے کی تعمیر اگلے ماہ شروع ہو جائے گی: عبدالعلیم خان این ایچ اے کے انتظامی اخراجات 50 ارب روپے تک محدود کیے جا رہے ہیں: وفاقی وزیر مواصلات
وزیراعظم شہباز شریف سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور رکن قومی اسمبلی ملک منیر اقبال چنڑ نے ملاقات کی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس،وفاقی وصوبائی حکام کواشیائے ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر فراہمی یقینی بنانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
پی این سی اے میں سلک فیسٹیول ثقافتی ہم آہنگی اور مقامی ہنر کے فروغ کا ذریعہ ہے،کوارڈینیٹر ٹو چیئرمین تحریک استحکام پاکستان میر محمد علی
صدر آصف علی زرداری کی جرمن صدر فرینک والٹر شٹائن مائر سے ملاقات، پاکستان اور جرمنی کے درمیان مضبوط، تعمیری شراکت داری کے لیے دوطرفہ تعاون کو جامع انداز میں وسعت دینے پر زور
اقوام متحدہ کو دنیا کو درپیش متعدد چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی سطح پر کوششوں میں قائدانہ کردار ادا کرنا چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کے عالمی دن پر پیغام
وزیرِ مملکت بیرسٹر عقیل ملک سے مالدیپ کے انسانی حقوق کمیشن کے وفد کی ملاقات،مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں روابط بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال
پاکستان کی خارجہ پالیسی خودمختار مساوات، عدم مداخلت، حق خودارادیت اور تنازعات کے پرامن حل کے اصولوں پر مبنی ہے، سینیٹر اسحاق ڈار