حمدخان اچکزئی .میں کس کا بندہ ہوں؟ آئیں حقائق کا ادراک اور سائے کی تہمتیں پڑھیں۔!!! محترم قارئین، انسانی تاریخ کے پسِ منظر میں جب بھی کوئی بڑی تزویراتی، تکنیکی یا سیاسی تبدیلی رونماء ہوتی ہے، تو سطحی بین نگاہیں ہمیشہ اس کے پیچھے موجود آزاد کارندوں کو کسی نہ کسی عالمی طاقت کے مہرے کے طور پر دیکھنے لگتی ہیں۔