56

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیرمین راجہ خرم نواز ، اجمل بلوچ، خالد چوہدری لہتراڑ روڈ کھنہ پل مدینہ پاک کیش اینڈ کیری کا افتتاح کر رہے ہیں

اسلام آباد سے رکن قومی اسمبلی اور قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیرمین راجہ خرم نواز۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور چیرمین ٹریڈرز اینڈ مارکیٹ ڈیویلپمنٹ کمیٹی آئی سی سی ائی خالد چوہدری لہتراڑ روڈ کھنہ پل مدینہ پاک کیش اینڈ کیری کا افتتاح کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں