45

پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ریجن آفس راولپنڈی کے دو کارکنوں اعجاز خان ، اور محمد جاوید سدوزئی کے نام آئندہ سال حج کے لئے بعذریعہ قرعہ اندازی نکل آئے ہین یہ دونوں کارکن ؤئندہ سال حج کی سعادت حاصل کریں گے جس کے جملہ اخراجات ورکرز وئیلفئیر فنڈ سے ادا کئیے جا ئیں گے

راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر ) پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ریجن آفس راولپنڈی کے دو کارکنوں اعجاز خان ، اور محمد جاوید سدوزئی کے نام آئندہ سال حج کے لئے بعذریعہ قرعہ اندازی نکل آئے ہین یہ دونوں کارکن ؤئندہ سال حج کی سعادت حاصل کریں گے جس کے جملہ اخراجات ورکرز وئیلفئیر فنڈ سے ادا کئیے جا ئیں گے وکرکرز ستاف یونین کے صدر جا وید اختر ، نصیر بھٹی رضوان احمد کیانی ، چوہدری تنویر احمد ، اور دیگر نے دونوں کورکنوں کو مبارک باد پیش کی ہے اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے واضع رہے کہ ہر سال ورکرز وئیلفئیر فنڈ کے اخراجات سے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے دو کارکنوں کو بھیجا جا تا ہے امسال بھی دو کارکنوں کو بھیجا گیا ہے جبکہ آئندہ سال ان مزکورہ کارکنوں حج کی سعاد ت حاصل کرنے کے لئے بھیجا جا ئے گ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں