حکومت پٹرول وڈیزل کی عالمی مارکیٹ میں جو قیمتیں ہیں ان کا فاہدہ براے راست پاکستانی عوام کو بھی مہیا کرے پوری دنیا میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں جب کہ ہمارے ملک میں پرانی قیمتیں ہی برقرار ہیں جو کہ سرا سر زیادتی ہے جو ملک جنگی حالات میں ہیں ان ممالک میں اتنی تیزی سے مہنگائی اور نہ ہی کسی ملک میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے نام سے کاروبار بند ہوے مگر پاکستان وہ واحد ملک ہے اگر کسی ملک میں کوئی پٹاخہ بھی چلتا ہے تو ہمارے حکمران اس سے فاہدہ اٹھاتے ہوے مہنگائی کے پہاڑ گرانا شروع کرتے ہیں عوام کی خریداری کی سکت نیں ہے کاروباری حالات سازگار نیں ہیں ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران ای الیون ملٹی مرکز اسلام آباد ظاہر محمود عباسی نے ایک کاروبار کی افتتاحی تقریب میں کیا صدر ای الیون نے حکومت وقت سے اپیل کی ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا برا راست فاہدہ عوام تک منتقل کیا جاے ورنہ عوام جب تنگ ہوتی ہے تو ملک میں افرا تفری کا ماحول بن جاتا ہے جس کا اثر باہر کے ممالک پر غلط جاتا ہے ہمارا ملک ہے تو سب کچھ ہے اپنے ملک میں عزت ہو گی تو ہم باہر کے ملکوں کے راضی نامے بھی کروا سکیں گے
111
