اسلام آباد چیمبر میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر بارے آگاہی سیشن ،سرمایہ کاروں کو ایک چھت تلے تمام سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے: ایڈیشنل سیکرٹری، بی او آئی،بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر کاروباری برادری کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا: طاہر ایوب
ٹائر کی لوکل صنعت کی بہتری کیلئے جامع اقدامات ناگزیر ہیں: ریاض خان حکومت مقامی مینوفیکچرنگ کے فروغ،معیاری پیداوار کیلئے مؤثر پالیسیاں بنائے
کرکٹ سٹیڈیم اسلام آباد میں بننا چائیے۔ اخراجات پی سی بی ادا کرے ۔ خالد چوہدری اسلام آباد این ایف سی کا حصہ نہیں مرکزی حکومت شامل کرے ۔ ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈر کی کمی ہے میگا پراجیکٹ کی ضرورت نہیں
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کا لائسنس منسوخ کرنے کی درخواست مسترد، ڈی جی ٹی او کا فیصلہ جاری
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا نسلہ ٹاور اور مونال سے متعلق حالیہ عدالتی فیصلوں کا خیر مقدم ،پاکستان کو اس وقت سرمایہ کاری، روزگار کے مواقعوں اور معاشی استحکام کی اشد ضرورت ہے، صدر ایف پی سی سی آئی،کاروباری برادری قانون کی حکمرانی اور شفافیت پر یقین رکھتی ہے، ایسے متوازن اور حقیقت پسندانہ فیصلوں سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گا، بیان
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی کان کنی و معدنیات برآمد کنندگان کو مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی 5 فیصد ودہولڈنگ سیلز ٹیکس کے نفاذ سے معدنیات کی برآمدات مکمل طور پر رک گئی ہیں، سید محمد اکرمبرآمدات پر اضافی ٹیکس کا بوجھ ناقابل قبول ہے، ایف بی آر کے سامنے مسئلہ اجاگر کریں گے، محمد ریحان حنیف
راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم مقام صدر خالد فاروق قاضی کی قیادت میں ایک وفد نے رکن صوبائی اسمبلی راجہ محمد حنیف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، کاروباری برادری کو درپیش مسائل، بالخصوص صوبائی ٹیکسز، انڈر پاسز کی جلد تکمیل اور دیگر جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے قائم مقام صدر طاہر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان کو پائیدار برآمدی ترقی، غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور علاقائی و عالمی منڈیوں میں اپنی مؤثر موجودگی یقینی بنانے کے لیے کمرشل ڈپلومیسی کو اپنی اقتصادی اور خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون بنانا ہوگا
بلوچستان میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن شعبان کی بھرپور حمایت کرتے ہیں: سادات شاہ ,دہشت گرد عناصر ملک کے امن،معیشت اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں
مہنگا پٹرول اور مہنگائی کا طوفان تحریر – خالد چوہدری . مار چ کے مہینہ میں ایران – امریکہ اسرائیل کی جنگ کے آغاز سے قبل بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل ستر ڈالر فی بیرل تھا۔ حکومت نے اس وقت پٹرول کی قیمت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ لیوی عائد کر دی۔