وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر کاروباری برادری سے خطاب
اسلام آباد کی صنعتی ترقی کے لیے نئی انڈسٹریل اسٹیٹ ناگزیر ہے، گورنر پنجاب اوورسیز پاکستانی قومی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، چیئرمین او پی ایف پاکستانی برآمدات کے فروغ کے لیے اوورسیز بزنس فورمز کا کردار اہم ہے، سردار ظہور اقبال
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا لاہور چیمبر آف کامرس سے خطاب سکھر تا حیدرآباد موٹروے کی تعمیر اگلے ماہ شروع ہو جائے گی: عبدالعلیم خان این ایچ اے کے انتظامی اخراجات 50 ارب روپے تک محدود کیے جا رہے ہیں: وفاقی وزیر مواصلات
تاجروں کی تذلیل بند کی جائے، ورنہ شہر بھر میں احتجاج کریں گے ۔ خالد چوہدری اسلام آباد بھر کے تاجر نمائندوں کا آج کراچی کمپنی میں اجلاس، پریس کانفرنس میں آئندہ کے احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
آذربائیجان پاکستانی سرمایہ کاروں کے لیے اہم مواقع کا حامل ہے: سفیر پاکستان اور آذربائیجان کے کاروباری روابط مضبوط بنانے کے لیے شعبہ جاتی اجلاس ضروری ہیں: محمد زکریا اکبر ضیا
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمت کی 20 ادداشتوں پر دستخط، تقریب میں وزیر اعظم اور مالدیپ کے صدر نے شرکت کی
ڈیزل مہنگا، بھاری جرمانے، کراچی چیمبر کی ٹرانسپورٹرز کو مسائل کے حل میں کردار اداکرنے یقینی دہانی ٹرانسپورٹرز کے جائز مطالبات وفاقی و سندھ حکومت کے سامنے اٹھائیں گے، طلعت محمود بھاری جرمانوں، ایندھن کی قیمتوں اور بڑھتے آپریشنل اخراجات پر حکومت ریلیف دے،خالد اعوان، خانزادہ محسود
پاکستان اور روس کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے نجی شعبے کا مؤثر کردار ناگزیر ہے، فیصل نیاز ترمذی پاکستان اور روس کے اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ منصوبوں اور کاروباری تعاون کو فروغ دینا ہوگا، ذکریا اکبر ضیاء
کراچی کی تجارتی، ٹاؤن ایسوسی ایشنز کا اعلیٰ سطح اجلاس کراچی کی تباہ حال صورتحال خطرناک قرار، 70فیصد ریونیو دینے کے باوجود خستہ حال انفراسٹرکچر، پانی کی شدید قلت، بے لگام اسٹریٹ کرائم کا سامنا ہے
آئی سی سی آئی اراکین کی فلاح و بہبود کے لیے فاؤنڈیشن اور ٹرسٹ قائم کرے گا، ذکریا اکبر ضیا، احسن ظفر بختاوری دارالحکومت کے برانڈ ایمبیسیڈر ہیں، اسلام آباد اور تاجر برادری کے لیے ان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، صدر آئی سی سی آئی