آئی سی سی آئی، این وائی ایل پی کے زیر اہتمام نیشنل یوتھ لیڈرشپ سمٹ 2026 کا انعقاد نوجوانوں کو بااختیار بنانا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ناگزیر ہے: بیرسٹر عقیل ملک نوجوانوں کو مواقع فراہم کرکے معاشی ترقی کی قوت بنایا جا سکتا ہے : سردار طاہر محمود

پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت پر تاجر برادری رنجیدہ ہے، اجمل بلوچ سانحہ پمز ہسپتال کے حفاظتی اور انتظامی نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے، خالد چوہدری غفلت کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، راجہ ذوالفقار، احمد خان اعلیٰ سطحی انکوائری رپورٹ فوری منظرِ عام پر لائی جائے، وحید چیمہ، راجہ زاہد دھنیال

سلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ فاؤنڈر گروپ 2026-28 کی مدت کے لیے آئی سی سی آئی کے انتخابات میں محض وعدوں اور نعروں کے بجائے اپنی کارکردگی، عملی اقدامات اور ٹھوس نتائج کی بنیاد پر کاروباری برادری سے مینڈیٹ لینے جا رہا ہے