وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے جرمنی کی سفیر انا لیپل کی ملاقات، سفیر کی موڈیز کی جانب سے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں حالیہ بہتری پر مبارکباد
حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور فروغ کیلئے متعلقہ برادریوں کے نمائندگان کے ساتھ مشاورت سے قانونی و پالیسی امور پر کام جاری رکھے گی، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا26 ستمبر کو انڈونیشنین باکسر سے فائٹ کا اعلان پاکستان کا نام روشن کرنا میرا مشن ہے، حکومت کھلاڑیوں کی سرپرستی کرے، عثمان وزیر
شارجہ،ایشین کمیونٹی کی طرف سے شارجہ کے حکمران کو موسیقی کا خراج تحسین گلوکارہ سونیا مجید نے شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی کے اعزاز میں ایک تاریخی میوزیکل خراج تحسین پیش کیا۔
بجلی نرخوں کی آڑ میں حملہ وزیراعظم کی صنعتی بحالی ویژن کو سبوتاژ کرنے کا باعث بنے گا، ریحان حنیف ستمبر کے بلوں کا جھٹکا فیکٹریوں کی بندش پر مجبور کر سکتا ہے، صدر کے سی سی آئی نے خبردار کردیا
سلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ فاؤنڈر گروپ 2026-28 کی مدت کے لیے آئی سی سی آئی کے انتخابات میں محض وعدوں اور نعروں کے بجائے اپنی کارکردگی، عملی اقدامات اور ٹھوس نتائج کی بنیاد پر کاروباری برادری سے مینڈیٹ لینے جا رہا ہے
وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت جدید ایکوا کلچر کے ذریعے آبی زراعت کے فروغ میں اہم پیش رفت
وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال سے وزیر خزانہ کے مشیر عدنان پاشا کی ملاقات،نیوٹریشن اور سٹنٹنگ سے متعلق نئے منصوبے کے حوالے سے بریفنگ
بی آئی ایس پی کا ڈیجیٹل ادائیگی نظام متعارف، 90 فیصد مستحق خواتین کے والٹ اکاؤنٹس کھول دیے گئے، سینیٹر روبینہ خالد