آزاد کشمیر میں موسلا دھار بارشوں سے جانی و مالی نقصان، عبداللہ حمید گل کا اظہارِ افسوس نقصانات کا جامع سروے اور متاثرہ خاندانوں کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں
اسلام آباد،کوئٹہ میں دو کمسن بہنوں کے قتل کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج پولیس کی جانب سے تعاون نہیں کیا جا رہا، انصاف فراہم کیا جائے، لواحقین کا مطالبہ
ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی جشن عید میلاد النبیؐ پورے جوش و خروش اور عزت و تکریم کے ساتھ منایا گیا
سی ٹی ڈی اسلام آباد میں خصوصی تربیتی کورسز مکمل کرنے والے افسران و جوانوں میں اسناد، میڈلز اور انعامات تقسیم
پمز نرسری سانحہ قومی المیہ، آزاد عدالتی انکوائری کرائی جائے، سٹیزنز فورم ذمہ دار افسران کو تحقیقات مکمل ہونے تک عہدوں سے ہٹایا جائے، سماجی رہنماء
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ آف کمبوڈیا کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت، آئی ایس سی کا بنیادی مقصد امن کا فروغ ہے
پمز ہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت پر تاجر برادری رنجیدہ ہے، اجمل بلوچ سانحہ پمز ہسپتال کے حفاظتی اور انتظامی نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے، خالد چوہدری غفلت کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، راجہ ذوالفقار، احمد خان اعلیٰ سطحی انکوائری رپورٹ فوری منظرِ عام پر لائی جائے، وحید چیمہ، راجہ زاہد دھنیال
پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ کو روحانی و مذہبی سکالر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ روحانی و مذہبی سکالر ایوارڈ پیر سید عنایت علی شاہ بادشاہ کو دینی و انسانی خدمات پر دیا گیا۔