یوگنڈا پاکستان کے ساتھ مضبوط اقتصادی شراکت داری کا خواہاں ہے: ناظم الامور پاکستان اور یوگنڈا کے تجارتی تعلقات کو سفارتی روابط سے آگے لے جانا ہوگا: سردار طاہر محمود
پاکستان میں خواتین کے قتل کے بڑھتے واقعات، ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کا ’’فیمیسائیڈ ایمرجنسی‘‘ کا اعلان حنا جاوید سمیت خواتین کے قتل کے تمام واقعات کی شفاف تحقیقات اور ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کے وژن اور چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی قیادت میں اسلام آباد کو جدید، شاہرات کی کشادگی ،ٹریفک کی روانی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کی سفری سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے سی ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے پیش رفت جاری
معیاری صحت کی سہولیات تک رسائی بڑھانے اور سرکاری نظامِ صحت پر دباؤ کم کرنے میں نجی اداروں کا کردار اہم ہے،وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بیرسٹر افتخار گیلانی کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
پاکستان کے لیے معاشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب بڑھنے کا وقت آ گیا ہے، نوجوان غلط معلومات کا مقابلہ اور معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے مؤثر کردار ادا کریں، احسن اقبال
کمشنر راولپنڈی کا آر ڈی اے کے بڑے ترقیاتی منصوبوں اور اربن پلاننگ اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ۔ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی مزید تیز کرنے کی ہدایت۔