چوہدری مسعود احمد اسلم کی کوآرڈینیٹر پی پی 22 نامزدگی خوش آئند ہے، اہل علاقہ چوہدری مسعود اسلم علاقے کی تعمیر و ترقی کیلئے بھرپور کردار ادا کرینگے،ظفر روپوال
کمشنر راولپنڈی و ڈی جی آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایات پر آر ڈی اے نے نجی ہاؤسنگ سکیموں کے لیے ہاؤسنگ سوسائٹیز مینجمنٹ سسٹم (ایچ ایس ایم ایس) کا باقاعدہ آغاز کر دیا
محمدنسیم رنزوریار خزانہ خالی دعوے بھر پور قارئین کرام، پاکستان کی 79 سالہ تاریخ سیاسی نعرہ بازی، معاشی بحرانوں اور بے بنیاد بلند بانگ دعووں کی ایک تلخ داستان ہے
چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد کا شدید بارش کے دوران سیکٹر E-11، غوری ٹاؤن اور دیگر علاقوں کا تفصیلی دورہ؛ نکاسیٔ آب، ڈی واٹرنگ، ٹریفک مینجمنٹ اور ہنگامی اقدامات کا موقع پر جائزہ ،شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے فوری ڈی واٹرنگ، نکاسیٔ آب اور مسلسل مانیٹرنگ کے خصوصی اقدامات
پلازوں کی یکطرفہ سیلنگ بند کی جائے : سردار طاہر محمود ن سی ڈی اے کا شعبہ تعمیرات کارروائی سے پہلے کاروباری برادری کو اعتماد میں لے، صدر آئی سی سی آئی
سی ڈی اے نے اہم کارروائی کرتے ہوئے شہیدِ ملت سیکرٹریٹ، اسٹیٹ لائف بلڈنگ اور بلیو ایریا اسلام آباد میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) بلڈنگ کو سیل کر دیا ہے،قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے سی ڈی اے کی فائر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد کی مہم میں تیزی
جاوید اقبال بلوچ آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین کے مرکزی ڈپٹی چیئرمین منتخب طارق نیازی، سجاد ساجد، راجہ وقار، نعیم محمود، قمر کلیامی، عمران عزیز، قاسم رضا، راحت عباس اور دیگر عہدیداران کی جانب سے مبارکباد
اسلام آباد چیمبر اور فاؤنڈر گروپ کی کامیابی کا سفر ان شاء اللہ 16 ستمبر کے انتخابات میں فاؤنڈر گروپ ایک مرتبہ پھر بھرپور اور یک طرفہ کامیابی حاصل کرے گا۔اللہ تعالیٰ فاؤنڈر گروپ کی قیادت اور کارکنوں کو متحد رکھے اور کامیابی، خدمت اور ترقی کا یہ سفر ہمیشہ جاری رہے تحریر: خالد محمود چوہدری
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی زیرِ صدارت آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی (ADRC) کی سالانہ تقریب کا انعقاد
پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزبیشن انڈسٹری اور چینی کمپنی ہینان سیساس ہیومن ریسورسز کمپنی لمیٹڈ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، فریقین تجارت، کاروباری ، دوستانہ پالیسیوں میں بہتری کیلئے وفود کی ملاقاتوں کا اہتمام کریں گے، خورشید برلاس. دونوں ملکوں کی مصنوعات کو متعارف اور تجارتی وسرمایہ کاری کو مزید فروغ دیا جائے، ڈاکٹر رضوان علی